معاشرے کی وہ کہانیاں جنہیں عام طور پر چھُپایا جاتا ہے۔ جنہیں عام حالات میں منظر عام پر نہیں لایا جاتا۔ وہ کہانیاں جو ہمیشہ دلوں میں دفن رہتی ہیں۔